شاہی فرمان کے باوجود موبائیل کی ٹارچ آن نہیں ہوئ

0
359

اٹھارہ کروڑ موبائیل کنکشن والے ملک میں شاہی فرمان کے باوجود موبائیل کی ٹارچ آن نہیں ہوئ

عمران خان کا جلسہ ہوتا تو آسمان کے تاروں سے زیادہ مینار پاکستان کی زمین موبائیل ٹارچ سے چمک رہی ہوتی

مان لو تم متروک ہو چکے ہو، نوجوان نسل مریم نواز کی بجاۓ صنم جاوید، طیبہ راجہ اور خدیجہ شاہ کو دیکھنا چاہتی ہے