شوکت یوسفزئی کے بڑے گناہ ہیں

0
223

شوکت یوسفزئی کے بیٹے کو پشاور سے ٹانک ٹرانسفر اور سرکاری گھر خالی کرنے کا حکم، شوکت یوسفزئی کے بڑے گناہ ہیں، پہلا گناہ مڈل کلاس سے سیاست میں آنا اور اصولوں کی سیاست کرنا، دوسرا گناہ اپنی دس سالہ وزارت میں مال نا بنانا، تیسرا گناہ عمران خان کا ساتھ نا چھوڑنا، چوتھا گناہ اپنے بچوں کو بیرون ملک سیٹل نا کرنا، سب سے بڑا گناہ زرعی ماہرین سے معاملات طے نا کرنا پاکستان میں سیاست کا رول ماڈل کُکڑ جیسے سیاستدان ہوتے ہیں، نا حلقے کی خدمت، نا کوئ سیاسی جدوجہد، نا عوام کو جوابدہ، نا کوئ اصول اور نا کوئ ضمیر، شوکت جیسے سیاست دان تو صرف سیاست میں قربانیاں دینے آتے ہیں اور یہ یاد دھانی کرانے آتے ہیں کہ سیاست میں ترقی کا معیار کرپٹ ہونا، نالائق ہونا، غلام ہونا، چلتی گاڑی کا مسافر ہونا ہے، ورنہ میری طرح ظلم سہنے کیلئے تیار رہو