صحافیوں کو چاہیے کہ بہتان بازی، چغلی اور غیبت سے پرہیز کریں، نواز شریف

0
448

صحافیوں کو چاہیے کہ بہتان بازی، چغلی اور غیبت سے پرہیز کریں، نواز شریف

اور شریف سیاستدانوں کو کس چیز سے پرہیز کرنی چاہیے؟

۱- علاج کے بہانے ملک سے بھاگنے سے پرہیز

۲- الیکشن سے بھاگنے سے پرہیز

۳- موروثی سیاست سے پرہیز

۴- کرپشن سے پرہیز

۵- بیرونی ایجنڈے کے ایجنٹ بننے سے پرہیز