صنم جاوید، عالیہ حمزہ اور طیبہ راجہ

0
496

عمران خان کے علاوہ جس سے ملک کا پورا نظام خوفزدہ ہے اُسکا نام صنم جاوید، عالیہ حمزہ اور طیبہ راجہ ہے

صرف ایک لڑکی پوری مسلم لیگ ن پر بھاری ہے، یہ ہے عوام کا فیصلہ، یہ تینوں اگر جلسہ کریں تو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا