عزت کیا ہوتی ہے؟

0
294

عزت وہ نہیں جو ایک عہدے کی مدت تک محدود ہوتی ہے، عہدے کے مدت ختم ہوتے ہی انسان منہ چھپاتا پھرے، عام لوگوں میں جانے کا رسک نا لے سکے، اسکا خاندان چھپتا چھپاتا پھرے، عزت وہ ہوتی ہے کہ جیل میں ہونے کے باوجود پوری قوم عزت کرے، جو تاریخ میں لکھی جاۓ، آل اولاد اسپر فخر کریں، عوام محبتوں کے پھول نچھاور کرے،تاریخ ایسی عزت ٹیپو سلطان کو دے چکی ہے اور آئندہ بھی دیتی رہے گی ان بہادر خواتین کو میرا سلام، پوری قوم کا سلام، انکے نام تاریخ میں سنہری الفاظ میں لکھے جائیں گے