عمران خان کا پیغام:

0
461

“بلے کے بغیر میچ جیت کر تاریخ بنانی ہے“ آج کسی بھی ڈیجیٹل اپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہوتو اسمیں ایک سٹیپ یہ ہوتا کہ آپ مشین نہیں, بلکہ انسان ہیں، اسکے لیے اُوپر نیچے حروف کو پڑھ کے ٹائپ کرنا ہوتا ہے پاکستانیوں آپ کو ثابت کرنا ہے کہ آپ چوروں اور انکے سہولت کاروں کی مشین نہیں، بلکہ غیرت مند قوم کے باشعور شہری ہیں جنکی راۓ ایک بلے کے نشان پر انحصار نہیں کرتی بلکہ یہ راۓ عمران خان کے سلیکٹ کیے گئے اُمیدوار کو پہچانتی ہے، عمران خان کو ٹھپہ لگانا ہے اور عمران خان کا اُمیدوار پی ٹی آئ کی ویب سائیٹ کے مطابق آپ کے حلقے میں ہر ایک کو زبانی یاد ہوگا، بس وہاں مہر لگا دیں جو کم ظرف اور نا عاقبت اندیش بلا چھین کر سمجھتے ہیں کہ آزادی کیلئے جاگ جانے والی قوم سے بلا چھین کر انکو غلام بنانے میں کامیاب بنا لیں گے، انکو منہ توڑ جواب دینا ہے، پی ٹی آئ کا ہر اُمیدوار پاکستان کے ہر حلقے سے کامیاب ہو گا، آپ نے ووٹ بھی ڈالنا ہے، پولنگ سٹیشن سے گھر نہیں آنا جبتک الیکشن کا نتیجہ نہیں آ جاتا پی ٹی آئ کے ہر اُمیدوار کو قرآن پر ہاتھ رکھ کر عمران خان سے وفاداری کی قسم کھانی ہو گی اور اسکی ویڈیو ریلیز کرنی ہوگی، کیونکہ یہ ملک دشمن دہشت گرد جیتے ہوۓ اُمیدواروں کے پیچھے آئیں گے آپ نے ثابت کرنا ہے کہ جب قوم کو عمران خان جیسا لیڈر مل جاۓ تو میراثیوں، کنجروں، چوروں اور انکے سہولت کاروں کو شکست ہی ہوتی ہے پاکستانیوں پیچھے نہیں ہٹنا، ایک لمحے کیلئے، آپ کے لیڈر نے آپ کی تربیت آخری گیند تک لڑنے کی ہے، آپ کے سامنے بھارت یا امریکہ یا اسرائیل یا طالبان نہیں بلکہ ایک بے غیرت، بزدل، کم ظرف، غلام، چور دشمن ہے، آپ نے اپنی نسلوں کی خاطر اس دشمن کو شکست دینی ہے، عمران خان قوم کی ضد ہے، زندہ قومیں اپنے لیڈر کی حفاظت کرتی ہیں جیسے نیلسن منڈیلا، اردوگان، شیخ مجیب کیلئے قوم کھڑی ہوئ تھی چھتر سال کے بعد آزادی کا موقع ملا ہے، اسے کسی شریف، بھٹو،مولانا، حافظ، قاضی، محافظ، نگران،منصف، چپڑاسی، چیرمین کے بھیس میں چوروں اور انکے سہولت کاروں سے ہارنا نہیں، یہ جنگ جیتنی ہے، چوروں اور انکے سہولت کاروں پر یہ دھرتی تنگ کرنی ہے، ہمیں ترک، بنگالی، بھارتی، افغان، ایرانی ،چینی، جرمن، جاپانی، حماس اور سری لنکن قوم کیطرح کھڑے ہو کر عظیم بننا ہے یہ پیغام عمران خان کا ہے، الفاظ میرے ہیں، میں عمران خان کے پیغام کو ٹیلی پیتھی کے ذریعے اپنے الفاظ کے ذریعے آپ تک پہنچاتا رہوں گا