عمران خان کو امریکی احکامات پر ہٹانے

0
463

عمران خان کو امریکی احکامات پر ہٹانے، چوروں اور چور نما نگرانوں کو حکومت میں لانے کے نتیجے کے طور پر اوورسیز ترسیلات میں صرف 6 ماہ میں ڈھائ ارب ڈالر کی کمی ہو چکی ہے اور آج چور اور انکے سہولت کار دو ارب ڈالر کے قرضے ری شیڈول کروانے کیلئے منتیں کر رہے ہیں عمران خان نام تھا اعتماد کا، جبتک عمران خان کو واپس نہیں لایا جاتا، پاکستان کی معیشت درست ہو ہی نہیں سکتی، چوروں اور سہولت کاروں کیلئے واضح پیغام