عمران خان کی مقبولیت زوال پذیر جبکہ نواز شریف کی مقبولیت کی شرح اوپر جا رہی ہے

0
304

چوروں اور انکے سہولت کاروں کے کراۓ کے ٹی وی چینلز اور بکاؤ صحافی الیکشن تک اس بیانیے کو آگے بڑھائیں گے مگر کیا اس جھوٹ سے زمینی حقائق بدل پائیں گے؟ نواز شریف اور آصف زرداری کی سیاست ختم ہے، یہ اب صرف اسٹیبلشمنٹ کی وہیل چیئر پر بیٹھے ہیں عوام کو یہ جنگ جیتنی ہوگی اگر چوروں اور انکے سہولت کاروں سے نجات حاصل کرنی ہے