عمران خان کے بیانیہ کے ساتھ جڑ کے

0
496

عمران خان کے بیانیہ کے ساتھ جڑ کے ملک گیر اور بین الاقوامی مقبولیت حاصل کرنے والوں کی ایک لمبی فہرست ہے تازہ اضافہ شیر افضل مروت ہے جو آج پاکستان میں نواز شریف یا آصف زرداری یا کسی بھی ادارے کے بیانیے سے زیادہ مقبول ہے، شیر افضل مروت اس وقت میڈیا کی مقبول ترین شخصیت ہے عمران خان وہ گولڈن ٹچ ہے جسے چھو کر ہر شے سونا بن جاتی ہے، ظالموں نے پاکستان کو اس گولڈن ٹچ سے فائدہ اُٹھانے کے موقع کو اپنی غیر قانونی طاقت سے بلاک کیا ہوا ہے