عوام ان سے انکے آئینی کردار ادا کرنے پر سوال کر رہی ہے

0
417

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے عمران خان کیساتھ جب سفر کا آغاز کیا تو انہیں کوئ نہیں جانتا تھا، پھر عمران خان نے انہیں پارٹی کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ دیا تو انکی پہلی دفعہ قومی سطح پر پہچان ہوئ

عمران خان کی ان پر مسلسل نوازشات رہیں، 2013 اور 2018 میں نجیب ہارون کے حلقے کی دو دفعہ ٹکٹ انہیں دی گئی اور پھر صدر پاکستان کا عہدہ انہیں دیا گیا لیکن جب عمران خان کو ان کے آئینی کردار ادا کرنے کی ضرورت آئ تو عہدے کی کشش نے ہچکچاہٹ پیدا کر دی، ایک ٹوئیٹ سے آگے انکو بریکیں لگ گئیں، عوام ان سے انکے آئینی کردار ادا کرنے پر سوال کر رہی ہے