عوام بمقابلہ سٹیٹ

0
451

پاکستان کی تاریخ کے بدترین الیکشن کا آغاز ہوا چاہتا ہے، ایسی پری پول دھاندلی جسکا تصور مقبوضہ کشمیر میں بھی کبھی نہیں ہوا، اور الیکشن کے دوران دھاندلی ایسی متوقع ہے کہ پرانے سب ریکارڈ ٹوٹ جائیں گے عوام کہتی کہ ہم عمران خان کو ووٹ دیکر وزیراعظم بنائیں گے سٹیٹ کہتی ہے ہم تمہارے ووٹ کی ایسی تیسی پھیریں گے اور وزیراعظم اُسے بنائیں گے جو سرٹیفائیڈ چور ہو گا اس ملک کا خدا ہی حافظ، جہاں چوروں اور اُنکے سہولت کاروں کا ٹولہ عوام کو کچل رہے ہیں عوام کیلئے یہ آخری چانس ہے،غلامی کی زنجیریں توڑنے کا