عوام نے دو موقعوں پر وکلا کو بے حد پزیرائی دی

0
385

عوام نے دو موقعوں پر وکلا کو بے حد پزیرائی دی اور وکلا قوم کے ہیرو بنے، جیسے جب جنرل مشرف کیخلاف عدلیہ بچاؤ تحریک میں اعتزاز احسن، حامد خان، علی کر قوم کے ہیرو بنے دوسری دفعہ نو مئی کے بعد وہ وکلا جو مظلوموں اور عمران خان کیساتھ کھڑے ہوۓ، وہ قوم کے ہیرو بن گئے جیسے شیر افضل مروت، شعیب شاہین، لطیف کھوسہ، عمیر نیازی، نعیم پنجوتہ، گوہر خان، اعتزاز احسن یاد رہے کہ ارجنٹائن میں 1985 میں وکلا نے ملٹری جنتا کیخلاف قتل، اغوا، تشدد کے مقدمات دائر کیے اور ارجنٹائن میں تاریخ رقم کی