غیرت کی تلاش

0
298

شکر کرو کہ پاکستان میں خیبر پختوخواہ اور بلوچستان شامل ہیں ورنہ ہم غیرت کو سندھ اور پنجاب میں خوردبین لیکر بھی ڈھونڈتے تو نا ملتی اور پرچی لکھی ملتی “غیرت کیلئے خیبر پختوخواہ سے رابطہ کریں” اس کے علاوہ آخری دفعہ غیرت مشرقی پاکستان میں دیکھی گئی تھی