فرار کی چوتھی برسی

0
435

فرار کی چوتھی برسی

نومبر 2019 میں پاکستان سے ایک مجرم علاج کے بہانے عدالت کے حکم سے 3 ماہ کیلئے لندن گیا تھا، نومبر 2023 میں یہ مجرم اپنے مفرور ہونے کی چوتھی برسی لندن میں مناۓ گا

مجال ہے چار سالوں میں کسی عدالت نے رسما ہی پوچھا ہو کہ علاج کے تین ماہ، 4 سال میں کیسے تبدیل ہو گئے؟ اب ایسی قانون سازی کی ضرورت ہے جس سے انکا لندن کے ایون فیلڈ میں قیام ان کی قید تصور کر لیا جاۓ گا کیونکہ وہ چار سال لندن میں قید رہے، صرف سیروتفریخ کیلئے یورپ، دوبئی اور سعودیہ گئے تھے یا شام کو ہائیڈ پارک میں واک کر لیتے تھے, روازنہ گالیاں بھی پڑتی تھیں، لندن پلان کے پارٹ ٹو کیلئے سب کو ایک دفعہ پھر بیمار ہونا ہوگا

احمد جواد