فرق یہ ہے

0
677

امریکہ کا 60 کی دھائ میں ایوب کے ذریعے، 80 کی دہائی میں ضیاالحق کے ذریعے، سن 2000 کی دہائی میں مشرف کے ذریعے پاکستان کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے کا منصوبہ اسدفعہ کامیاب نہیں ہوگا

فرق یہ ہے کہ اسدفعہ عمران خان اور اسکی دی گئی آگا ہی سے قوم بیدار ہے اور تین مارشل لاز کے اثرات پاکستان کی چولیں ہلا چکے ہیں