لاہور جلسے کیلئے مختلف جگہوں سے جو خبریں ملی ہیں

0
399

لاہور جلسے کیلئے مختلف جگہوں سے جو خبریں ملی ہیں

جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ شورکوٹ سے باقاعدہ مزدوروں کو 2500 دیہاڑی بمعہ کھانا پینا

فیصل آباد سے فیکٹری ورکرز کو 2000 سے 5000 یومیہ پر

اوکاڑہ کا ریٹ بھی 2000 سے 3500 کے درمیان رہا

شیخوپورہ قصور وہاڑی ملتان کبیر والا لیہ بھکر اور گوجرانوالہ سے بھی یہی کہانی ہے

یہاں جھنگ سے ایک کالج کا پرنسپل ہے جو ہمارے گھر کے بالکل سامنے ہے وہ ان کا ایم پی اے کا ٹکٹ کا خواہشمند ہے وہ اپنے سٹوڈنٹس کو لے گیا ہے دو بسیں بھر کر ہزار روپیہ فی سٹوڈنٹ بمعہ کھانا

باقاعدہ سٹاف اور ملازمین کو دھمکیاں ملی ہیں کہ جو نہ آیا وہ سوموار کا نہ آئے۔۔۔ لیکن بہت سے لوگ ہیں جو نہیں گئے