مریم نواز کے بعد بلاول بھٹو کا جلسہ بھی “وڑ گیا”

    0
    451

    ان دونوں کو سمجھ جانا چاہیے کہ عوام نے موروثی سیاست کو دفن کر دیا، اب جلسوں میں خالی کرسیاں ہی انکا استقبال کریں گی، اسمیں آپ کی تضحیک مقصد نہیں بلکہ یہ زمینی حقائق ہیں جو میرے حقائق نہیں ہیں، اسکا واحد طریقہ یہ ہے کہ آپ سیاست ترک کرکے لندن یا دوبئی میں اپنے خاندان کیساتھ اچھا وقت گزاریں، عوام کے پاس جانے کی غلطی مت کریں، عوام آپ کی جائیداد نہیں ہے