معصومانہ سوال؟

0
686

معصومانہ سوال؟

سائفر کی 25 کروڑ کاپیاں کرکے جہاز سے پورے ملک میں پھینک دیں تو اس سے پاکستان کی سلامتی کو کیا فرق پڑتا ہے بلکہ اس سے عوام کو غداروں کی پہچان ہوتی ہے

ہاں سائفر پر عملدرآمد سے اس ملک کی سالمیت کو شدید ترین خطرہ ہے، سائفر پر عملدرآمد کرنیوالے اصل غدار ہیں اور ان سب کو غداری کے مقدمے میں ٹرائیل کرنا چاہیے، جب بھی پاکستان آزاد ہوا، یہ مقدمہ پہلا مقدمہ ہوگا

پچس کروڑ عوام کو ایک فیصد اشرافیہ بیچتی ہے، بار بار بیچتی ہے، اشرافیہ کا واحد خطرہ قیدی نمبر 804 ہے، اسے ختم کرکے غلامی اور بے غیرتی کو ہمیشہ کیلئے محفوظ کرنے کا پلان محفوظ ہاتھوں کے ذریعے کامیابی سے زیر عمل ہے