موجودہ معاشی فارمولہ

0
439

موجودہ معاشی فارمولہ

پہلے بازو اتنا مروڑو کہ درد سے چیخیں نکل جائیں، پھر توڑا سا ڈھیلا کرو، آپ کو لگے گا، تکلیف کم ہو گئی ہے، اور پھر بازو مروڑنے والا کہے گا کہ “دیکھا ہم نے تمہاری تکلیف کم کر دی ہے” کیونکہ ہم ڈاکٹرز ہیں، اور آپ بھی سر ہلائیں گے، جی بلکل آپ ڈاکٹر ہیں، بلکہ مہا ڈاکٹر ہیں