میں نے اپنی پوری زندگی میں روحانیت اور ایمان کی اتنی خوبصورت تشریح نہیں سنی اور نا دیکھی

0
476

میں نے اپنی پوری زندگی میں روحانیت اور ایمان کی اتنی خوبصورت تشریح نہیں سنی اور نا دیکھی

اس شخص کو کرپٹ اشرافیہ نے صرف سچ بولنے کی سزا کے طور پر اٹک جیل میں ڈالا ہوا ہے اور اسکا ایمان اتنا مضبوط ہے کہ وہ اب بھی ڈٹا ہوا ہے، اُسکا ایمان اسکے عمل سے ثابت ہو رہا ہے