میں نے 6 ماہ سے کوئ پاکستانی ٹی وی چینل نہیں دیکھا

0
490

میں نے 6 ماہ سے کوئ پاکستانی ٹی وی چینل نہیں دیکھا، انٹرنیشنل چینلز ، فیس بک، یو ٹیوب اور ٹوئٹر سے استفادہ کرتا ہوں، الحمد للہ کبھی حالات حاضرہ سے اتنا واقف پہلے کبھی نہیں ہوا تھا، زندگی ایچ ڈی چینل کیطرح کلیئر ہو گئی ہے سچ اور جھوٹ کا فرق، عام آدمی کے جذبات، ملکی حالات، ملکی مسائل، ککڑوں،گدھوں، چیلوں، گیدڑوں، لومڑیوں، کوؤں، سانپوں، مگر مچھوں، بچھوؤں کی پہچان سوشل میڈیا سے زیادہ دنیا کی کسی یونیورسٹی یا اکیڈیمی سے نہیں ہو سکتی اب ایک عام آدمی کو ہارورڈ سے پڑھے شخص سے زیادہ شعور اور علم سوشل میڈیا سے حاصل ہو جاتا ہے، اگر اس کا مثبت انتخاب اور استعمال کیا جاۓ اور دنیا میں سوشل میڈیا کا نمبر 1 کھلاڑی عمران خان ہے اور یہی اسکی جیت کیوجہ ہے، وہ عوام کی نبض کو کسی بہترین ڈاکٹر سے بہتر جیل سے بھی پڑھ سکتا ہے سب سے اہم قرآن کا ترجمہ پڑھیں آپ کو مشکلات، ناکامی، کامیابی، حقوق، جدوجہد سب کی سمجھ آ جاۓ گی اور عمران خان بھی یہی کررہا ہے