نئے کُکڑ پاکستان کی بنیاد رکھی جا رہی ہے

0
488

اسے جس مقصد کیلئے لایا گیا وہ ادا کر رہا ہے، قائداعظم کل سڑک پر خراب ایمبولینس میں آخری سانس لیتے ہوۓ دنیا سے رخصت ہوۓ، آج قائداعظم کے نظریات اقتدار کے کوریڈورز میں آخری سانس لے رہے ہیں، اور ایک نئے کُکڑ پاکستان کی بنیاد رکھی جا رہی ہے، جلد علامہ اقبال کے خواب پر بھی اعتراض ہو گا