وہ شخص عمران خان سے نفرت کرتا ہے؟

0
318

فاشزم اور آمریت کے اس دور میں پولیس اور مختلف اداروں میں پچھلے 18 ماہ میں جو پوسٹنگز اور ترقیاں دی گئی ہیں اُسکا واحد معیار یہ ہے کہ وہ شخص عمران خان سے نفرت کرتا ہے ؟ یا حکم کا غلام ہے؟ یا عوام پر کتنا ظلم کر سکتا ہے؟ یا انسانیت سے کتنا گر سکتا ہے؟ ایسی صورت حال میں معاشرے کا امن و امان تباہ ہو جاتا ہے اور عدل و انصاف ناپید ہو جاتا ہے، صرف یہ وجہ ہی پاکستان کی بربادی کیلئے کافی ہے، ہم پاکستان کے غیر محفوظ ترین دور سے گزر رہے ہیں، معاشرہ ایک جنگل بن چکا ہے جہاں درندے انسانوں کا شکار دن رات کر رہے ہیں، ہر شاخ پر الو بیٹھا ہے یا ہر موڑ پر ایک درندہ بیٹھا ہے