وہ کون بد قسمت ہے؟ جو لاکھوں ماؤں کی بد دعائیں لے رہا ہے

0
687

وہ کون بد قسمت ہے؟ جو لاکھوں ماؤں کی بد دعائیں لے رہا ہے، اسے اب شاید کبھی زندگی میں سکون نا ملے، اسکا انجام ہٹلر اور فرعون سے مختلف نہیں ہوگا

پاکستان کی تاریخ میں شاید کسی ایک انسان کو اتنی بد دعائیں نہیں ملیں؟ جتنی آج کسی طاقتور کو مل رہی ہیں

کسی ماں کی بد دعا نا لو، کسی ماں کا دل نا دکھاؤ، کسی قوم کی اجتماعی بد دعا نا لو، کسی مظلوم کی آہ نا لو، تمہارا کل تمہاری طاقت کے بغیر ہو گا لیکن نفرت کا بیج تنا آور درخت بن جاۓ گا، اللہ اپنی رسی تو دراز کرتا ہے،لیکن انصاف ضرور کرتا ہے