ویڈیو ضرور دیکھیں اور اس سوال پر غور کریں،کردار کی تعریف کیا ہے؟

0
304

کردار جو ایون فیلڈ میں پاکستان کا لوٹا ہوا پیسہ لگاۓ منی ٹریل کے بغیر کردار جو جعلی وصیت کی بنا پر مسٹر 10 % بنے کردار جو ڈیزل کے ناجائز پرمٹ لے کردار جو اپنے عہدے کیلئے غیر اخلاقی اور غیر قانونی وعدے کرے کردار جو پاکستان کے دو حصے کرے کردار جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سازش کرے کردار جو آئین اور قانون کی دھجیاں اُڑا کر رجیم چینج آپریشن کرے کردار جو ایک ٹیلی فون کال پر قومی سلامتی بیچ دے کردار جو 90 دن میں الیکشن کا وعدہ کرکے 10 سال تک الیکشن نا کراۓ کردار جو اپنی تنخواہ سے چند سال میں اربوں کما لے کردار جو اپنی تنخواہ سے پاپا جونز کا ملین ائر بن جاۓ کردار جو واپڈا میں کرپشن کرکے ارب پتی بن جاۓ کردار جو عورتوں کو نشانہ بناۓ کردار جو آئین کو کاغذ کا ٹکڑا سمجھے کردار جو چوروں اور ڈاکوؤں کا سہولت کار بن جاۓ کردار جو بیڈ روم کی ویڈیو اور آڈیو بنا کر بلیک میلنگ کرے، قوم کا اخلاق تباہ کرے کردار جو مظلوم فلسطینیوں اور کشمیریوں کی بجاۓ اُن پر ظلم ڈھانے والوں کا آلہ کار بن جاۓ کردار جو طاقت کے نشے میں سیاہ و سفید کا مالک بن جاۓ کردار جسے کمنٹس میں عوام تشریح کرنا چاہے