پاکستانیوں

0
456

پاکستانیوں میں نے ڈاکٹر احمر کو پہلی دفعہ ٹوئٹر پر انکے غیر سیاسی کمنٹس سے پڑھا اور تجسس ہوا تو انکا اکاؤنٹ کھولا اور انکی ٹوئیٹ “قرآن کا فلسفہ تبدیلی” پڑھا، تحریک انصاف کے ہر ممبر اور تمام پاکستانیوں کو یہ پڑھنا چاہیے کیونکہ آج پاکستان کے حالات اور عالم اسلام کے مسائل کو بھی آپ اس تشریح سے جوڑ کر آگاہی پیدا کر سکتے ہیں، خوش خبری یہ ہے کہ ہم اس تبدیلی کے سفر میں آگے بڑھ رہے ہیں، کفار کا ہمیں ہمیشہ سے پتہ تھا، منافقین 9 اپریل 2022 کے بعد ظاہر ہوۓ، کفار اور منافقین کے وار کو پاکستانی قوم نے ناکام بنانا ہے، جنگ اُحد کی شکست ہمارے لیے بہت بڑا سبق ہے، یہ صرف پاکستان کی جنگ نہیں، بلکہ پاکستان عالم اسلام کی جنگ کا اہم ترین میدان ہے، حماس اور غزہ کی مثال کفار کے حملے کی ہے، اگر حماس اور عزہ والے اس وار کو جھیل گئے تو تبدیلی کا آغاز ہو جاۓ گا، پاکستانیوں کا آٹھ فروری کو کفار اور انکے ایجنٹس سے مقابلہ ہے، منافقین ظاہر ہو چکے ہیں، لیکن نظر رکھنی ہے کیونکہ ابھی بھی کچھ منافقین ہماری صفوں میں موجود ہیں، آٹھ فروری کی جنگ پاکستانیوں کو ہر قیمت پر جیتنی ہے، اسے جنگ بدر، جنگ خندق اور جنگ خیبر سے سیکھ کر جیتنا ہے، یہ سچائ کی جنگ ہے، جھوٹ اور ظلم کےخلاف