پاکستانی قوم کو خوش فہمی ہے کہ وہ ووٹ کی طاقت سے عمران خان کو واپس لائیں گے؟

0
531

پاکستانی قوم کو خوش فہمی ہے کہ وہ ووٹ کی طاقت سے عمران خان کو واپس لائیں گے؟

ووٹ کا تعلق الیکشن سے ہوتا ہے اور جبتک عمران خان کا خاتمہ نہیں ہو جاتا تو الیکشن ہونے ہی نہیں،تو ووٹ کا کیا کام؟
(اللہ تعالی عمران خان کی حفاظت کرے)

ہمارا ووٹ اور ہماری اُمید دونوں اُس غلام کیطرح ہیں جو آزادی تو چاہتا ہے لیکن آزادی کے راستے پر چلنے کی ہمت نہیں