پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہو چکا ہے، ورلڈ بینک

0
472

جی اسلئے کہ ہمارا معاشی نظام 76 سال سے چوکیدار چلاتے رہے ہیں، جبکہ باقی دنیا میں یہ کام سیاستدان، عوام کے نمائندے اور معاشی ماہرین چلاتے ہیں جو عوام کو جواب دہ ہوتے ہیں، ہمارے چوکیدار تو کسی کو جواب دہ نہیں، گن پوائنٹ پر معاشی نظام کو چلانے کی کوشش کرتے ہیں