پتہ نہیں تمہیں کب سمجھ آۓ گی؟

0
543

گیلپ کے سروے کے برعکس آج اگر عمران ریاض خان وی لاگ کرے، چاہے اشاروں کی زبان میں بات کرے تو پورے پاکستان کا میڈیا ایک عمران ریاض کے سامنے کمتر ثابت ہو گا، ایک عمران ریاض خان پورے پاکستان کے یو ٹیوب کو ٹریفک جام کر دے

پتہ نہیں تمہیں کب سمجھ آۓ گی؟ گیلپ کے سرووں سے عوام کے دل نہیں جیتے جاتے، گیلپ کے سروے اس گلے سڑتے نظام کا کا سڑا ہوا کچراہے، یہ جنگ تم نہیں جیت سکتے، تمہارا ہر ایکشن نفرت میں اضافہ کر رہا ہے