پرائیویسی

134
.

سوالات کی بھی حدود ہوتی ہیں، ان حدود کا احترام کریں، ذاتی نوعیت کے سوالات سے پرہیز کریں، کسی کی زندگی میں جھانکنے سے بہتر ہے کہ اپنے گریبان پر نظر ڈال لیں. کافی آرام آۓ گا۔اپنے تجسس کو سائنس میں اپلائ کریں۔