پوری پارٹی ختم کر دی گئی

0
364

پوری پارٹی ختم کر دی گئی، عمران خان چار ماہ سے اندر، باقی لیڈرشپ جیل میں یا روپوش، تماتر ریاستی رکاوٹوں کے باوجود صرف ایک شیر افضل خان مروت اور لوگوں کا جنون دیکھ لو، کچھ سمجھ آ رہی ہے؟ اور یہ ورکرز کنونشن ہے، دیر کے غیرت مند لوگوں کا غیرت کا مطاہرہ