پچاس سال کی منی بیک گارنٹی

0
384

پچھلے دس سالوں سے ہر فورم پر سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں، یہ پی ٹی آئ سوشل میڈیا ٹیم کا راگ الاپنا بند کر دو، سوشل میڈیا آج 12 کروڑ لوگوں کا مائیک ہے، قلم ہے، کیمرا ہے، ذہن ہے،راۓ ہے، یہ 12 کروڑ سوشل میڈیا فالورز عمران خان کے نظریے میں ایسے ڈھل چکے ہیں جیسے کچی مٹی لاوے سے سخت پتھر بن جاتی ہے، یہ لاوا کوئ ملک دشمنی کا لاوا نہیں لیکن یہ نفرت کا وہ لاوا ہے جو 76 سال سے پک رہا تھا، عمران خان نے اسے صرف احساس اور آواز دی، یہ لاوا چوروں اور سہولت کاروں کو جان چکا ہے اور اُن سے شدید نفرت کرتا ہے میں کہہ چکا اور قائم ہوں اس بات پر، پاکستان میں اگلے 50 سال تک جو عمران کے نظریے پر قائم ہو گا، وہ عوام کی محبت پاۓ گا، جو عمران خان کے نظریے سے ٹکرائے گا، عوام کی نفرت سے پاش پاش ہو جاۓ گا، میرے الفاظ لکھ لو، 50 سال کی منی بیک گارنٹی دے رہا ہوں