چوروں کو بیساکھیاں دینے کی بجاۓ انہیں الیکشن میں عوام کے کٹہرے میں لانا ہے

0
501

جس کو پاکستان سے ذرا بھی ہمدردی ہے، جو پاکستان کا وفادار ہے، جسمیں ذرا بھر بھی دانائ ہے،وہ اس صورتحال کو سمجھ سکتا ہے، حل صرف صاف شفاف الیکشن کا انعقاد اور عمران خان پر دائر جھوٹے بے بنیاد مقدمے ختم، چوروں کو بیساکھیاں دینے کی بجاۓ انہیں الیکشن میں عوام کے کٹہرے میں لانا ہے