کباڑ

0
586

سوچیں وہ شخص کتنا ذہین ہو گا کہ جو ایک ایسے مجرم کو پاکستان لانا چاہتا ہے جو 35 سال پاکستان میں کوئ تبدیلی نا لا سکا، اپنی آل اولاد کو لندن میں اُس دولت کا محافظ بنایا جسکی منی ٹریل کبھی نہیں ملی، جو پاکستان میں لندن، واشنگٹن، جدہ اور دہلی کی سیاست کا اصل نمائندہ ہے

ایسے کباڑ کی پہچان کسی کباڑیے کو ہی سکتی ہے، کوئ ذی ہوش شخص کیسے کباڑ کو کسی اہم ترین جگہ کا اہل سمجھ سکتاہے؟ عوام تو ایسے کباڑ کو اپنے ووٹ سے کباڑ میں ہی ڈالے گی اگر عوام کا ووٹ ہوا میں نا اُڑ گیا؟ پاکستان کو کباڑ اور کباڑیے سے بچانا ہو گا ورنہ ہم سب کباڑ کا حصہ بن جائیں گے