کہانی بونوں کے دیس کی

0
325

بونے خوش تھے کہ اُن کا حکمران بھی بونا ہے، پھر ایکدن قدآور شخصیت حکمران بن گئی، بونے شدید احساس کمتری اور عدم تحفظ کا شکار ہو گئے اور سب بونے اکھٹے ہو گئے کہ بونوں کے دیس میں کسی قد آور کا کیا کام؟ عمران خان تم بھی بونے رہتے تو یہ بونوں کی اشرافیہ تمہارے ساتھ ہوتی، تم نے اپنا قد اتنا بڑھا لیا ہے کہ بونے مشتعل ہو گئے ہیں عمران خان کہتا ہے، جب اللہ نے تمہیں پر دئیے ہیں تو شاہین کی طرح پرواز کرو، چیونٹی کیطرح مت رینگو