کیا آپ کو کنٹرول کیا جاتا ہے؟ جاننے کا آسان طریقہ؟

0
589

کیا آپ کو کنٹرول کیا جاتا ہے؟ جاننے کا آسان طریقہ؟

کیا آپ نازی جرمنی میں نازی پارٹی پر تنقید کر سکتے تھے؟
کیا آپ سوویت یونین میں کمیونسٹ پارٹی پر تنقید کر سکتے تھے؟
کیا آپ شمالی کوریا میں کم جونگ اون پر تنقید کر سکتے ہیں؟
کیا آپ کیوبا میں کمیونسٹ پارٹی پر تنقید کر سکتے ہیں؟

امریکہ میں آپ کس پر تنقید نہیں کر سکتے؟ یہودی لابی؟

جس پر آپ تنقید نہیں کر سکتے، وہی آپ کو طاقت سے کنٹرول کررہا ہوتا ہے اور وہی تنقید سے گھبراتا ہے کہ اسکا کنٹرول نا ختم ہو جاۓ

یہ تمام کنٹرولر قوموں کی تباہی کے ذمہ دار ہوتے ہیں، امریکہ سپر پاور ہونے کے باوجود چین اور روس سے ہار رہا ہے،کیونکہ ایک مخصوص لابی اسے اپنے مقاصد کیلئے استعمال کر رہی ہے

پاکستان میں آپ کس پر تنقید نہیں کر سکتے؟ عمران خان، ارشد شریف اور عمران ریاض نے یہ ہمت کی؟ نتیجہ آپ کے سامنے ہے