کیا عوام یہ مقابلہ جیت سکتی ہے؟

0
331

عوام کا مقابلہ ایسے لوگوں سے ہیں جن کے سینے میں دل نہیں، سر میں دماغ نہیں، جسم میں روح نہیں، حرکات میں اخلاق نہیں، عمل میں انسانیت نہیں، ایجنڈے میں قومی مفاد نہیں، تلوں میں تیل نہیں، فیصلوں میں انصاف نہیں، لیکن سٹیٹ پاور انکے پاس ہے کیا عوام یہ مقابلہ جیت سکتی ہے؟