کیا وقت آگیا ہے

0
342

محمد نواز شریف (آج) بروز جمعرات، مورخہ 14 دسمبر 2023، شام پانچ بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ کیا وقت آگیا ہے اس قوم پر، جب چور اور مجرم قوم سے خطاب کرتے ہیں اور میڈیا ایسے خطاب کو براہ راست دکھاتا ہے، عدلیہ اسکے کیس اور جرائم ایسے ختم کرتے ہیں جیسے قاضی کے لفظ سے انصاف غائب ہوتا ہے