کیوں

0
317

کیوں نوجوان نسل آپ سے شدید نفرت کرتی ہے اور عمران خان سے شدید محبت کرتی ہے؟ اور نفرت اور محبت کے اس رشتے کی گارنٹی 50 سال ہے، جب تمہاری قبروں پر دھول اُڑ رہی ہے اور لوگ تمہیں میر جعفر اور میر صادق کی طرح یاد کریں گے، تمہاری نسلیں تمہارا نام لیتے ہوۓ شرمائیں گی کیوں؟ جواب: لاکھوں مثالوں میں سے ایک مثال حاضر ہے نام: مشہود کام:ڈاکٹر قصور: پُر امن احتجاج خواب: اعلی تعلیم کیلئے باہر جانا غیر قانونی جیل: 105 دن درجہ: قوم کا ہیرو کریڈٹ: انصاف لائنز فورم مشہود ہمیں تم پر فخر ہے اور ہم تمہیں سلیوٹ کرتے ہیں