ہاں تو کیا ہوا اگر پاکستانی ملک چھوڑ رہے ہیں؟

0
803

نگراں وزیراعظم انورالحق کاکڑ فرماتے ہیں ہاں تو کیا ہوا اگر پاکستانی ملک چھوڑ رہے ہیں؟

جتنے ذہین، قابل، تخلیقی، باغی لوگ ملک چھوڑیں گے، اُتنا ہی کرپٹ لیڈرز کو ملک پر حکومت کرنا اور ملک کو لوٹنا آسان ہو گا، کرپٹ حکمرانوں کو بھیڑ بکریاں چاہیے ہیں، جن کو وہ ہانک سکیں