ہماری بھی دنیا میں عزت ہوتی

0
293

ہماری ترجیحات بے کار کی جنگیں رہیں جن سے حاصل تو کچھ نا ہوا لیکن آدھا پاکستان گیا، سیاچن گیا، کارگل گیا، مقبوضہ کشمیر گیا،نا کشمیر آزاد ہوا، نا لال قلعہ پر پاکستانی جھنڈا لہرایا، سوچیں اگر ہماری ترجیحات ٹھیک ہوتیں، تو اس ملک کے بچوں کو تعلیم ملتی، صحت ملتی، صحت کارڈ ملتا، عمران خان کا اگلا قدم تعلیم کارڈ تھا، ہمارے نوجوانوں کو مواقع ملتے، ہماری بھی دنیا میں عزت ہوتی