ہمارے ایک جہاز کےلئے تیل نہیں دے رہے

0
476

ہمارے ایک جہاز کےلئے تیل نہیں دے رہے، بھارت جاتے ہوۓ چند گھنٹوں کا وزٹ نہیں کر سکتے، 25 ارب ڈالر دیں گے؟ پاکستان 16 ماہ سے جاری رجیم آپریشن کے نتیجے دنیا میں بلکل اکیلا ہو گیا

دنیا میں کوئ ایک ملک رہ گیا ہے جو ہمیں بھارت سے زیادہ اہمیت دیتا ہو؟ حتی کہ چین کے بھارت، افغانستان اور بنگلہ دیش میں مستقل سفیر ہیں، ہمارے ہاں پچھلے 6 ماہ سے قائم مقام سفیر ہے

امریکہ کیلئے اتنا کچھ کیا اور چیف الیکشن کمشنر سے صرف امریکی اور برطانوی سفیر ملاقات کرتا ہے، کیا جاتا تھا کہ جوبائیڈن بھارت سے واپسی پر ایک گھنٹہ ہمیں بھی دے دیتا اور الیکشن کمشن آفس کا دورہ کرکے الیکشن کی اہمیت اجاگر کر دیتا اور ضروری مشاورت بھی ہو جاتی، رجیم چینج آپریشن کے 16 ماہ مکمل ہونے کا کیک بھی کاٹ لیا جاتا اور اٹک جیل کے آوپر سے اُڑتے ہوۓ واپس چلے جاتے