ہمیں کسی ورلڈ کپ کی میزبانی کی ضرورت نہیں

0
463

ہمارے جانی دشمن “بھارت” کو آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کی میزبانی سے 22 ہزار کروڑ روپے کی آمدن متوقع ہے – ایک خبر

ہمیں کسی ورلڈ کپ کی میزبانی کی ضرورت نہیں، ہم اس سے زیادہ امریکہ کی میزبانی سے کما لیتے ہیں، اتنا اچھا مہمان ہے، جب بھی آتا ہے، ڈالر لے کے آتا ہے، تھوڑے نخرے ضرور کرتا ہے، لیکن خیر ہے، ڈالر بھی تو لاتا ہے