ہیٹ ٹرک

0
416

پاکستان امریکہ کی تیسری دفعہ جنگ لڑنے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرنے کی طرف رواں دواں

پاکستان ایک دفعہ پھر امریکہ کا میدان جنگ بنے گا، اس دفعہ یہ جنگ امریکہ بمقابلہ چین/روس ہو گی، یورپ امریکہ کے مستقل پٹھو کے طور پر اس جنگ کا روایتی سپورٹر ہو گا، بھارت تماشا بھی دیکھے گا لیکن آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پر نظریں گاڑ کر

پاکستان دنیامیں امریکی جنگ تیسری دفعہ لڑنے والا واحد ملک بن چکا ہے لیکن چوتھی جنگ کی ضرورت نہیں پڑے گی

سندھ اور پنجاب کے سودے کرنے والے لندن اور دوبئی سے بیٹھ کر سودے کر چکے، اپنا حصہ لکھوا لیا

امریکی ایجنٹس ایک دفعہ برسر روزگار ہو چکے

کیا عوام پاکستان کا تیسری دفعہ سودا ہوتے دیکھتے رہیں گے یا اس دفعہ سوداگر کو پکڑیں گے؟