یاد رکھو

0
319

یاد رکھو اپنی قوم کو یرغمال بنا کے جو بھی امریکہ جاتا ہے، ایسے دوروں میں بند کمروں میں قوم کی غلامی کو طول دینے کے مزید فیصلے ہوتے ہیں، مزید احکام ملتے ہیں، کارکردگی کا جائزہ لیا جاتا ہے، ڈانٹ ڈپٹ بھی ہوتی ہے، شاباشی بھی ملتی ہے