یوکرین روس کےساتھ حالت جنگ میں ہے

0
364

یوکرین روس کےساتھ حالت جنگ میں ہے، امریکہ اور یورپ اسکی پشت پر ایک دیوار کیطرح کھڑے ہیں لیکن آج تک یوکرین کے چیف آف آرمی سٹاف اور یوکرین کی انٹیلی جینس ہیڈ کی امریکی میڈیا اور تھینک ٹینکس کیساتھ ایک بھی تصویر یا خبر منظر عام پر نہیں آئ؟؟دنیا میں کسی کو نا انکا نام پتہ ہے اور نا انکی شکل اس سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ امریکہ پاکستان میں جمہوریت سے کتنی محبت کرتا ہے؟ ہمارے اداروں کے سربراہوں وہ کام کرنا پڑتا ہے جو امریکہ اور یورپ میں انکی وزارت خارجہ اور پارلیمنٹ کرتیں ہیں