یہ ساری سہولت کاری انکے لیے کیوں ہوتی ہے؟

0
292

زندگی میں بچپن کے علاوہ پہلی دفعہ مجھے اپنے وزیر خارجہ کا نام نہیں پتہ، یہ کون صاحب ہیں؟ کیا کسی نے ان کو کہیں دیکھا؟ کسی نے انکی چوں بھی سنی غزہ کے نسل کشی کے دوران، اسی لیے میں کہتا رہتا ہوں کہ پاکستان کے نالائق ترین لیکن فرماں بردار ترین اور غلام لوگ نگران بن جاتے ہیں، اس ملک کے اہم ترین کام کیلئے، اور اب یہ تین ماہ کے بعد غیر قانونی بھی ہو چکے ہیں یاللہ اس ملک پر رحم فرما، کیا ہماری قسمت میں صرف نالائق اور کرپٹ حکمران ہیں، یہ ساری سہولت کاری انکے لیے کیوں ہوتی ہے؟ اور کون کرتا ہے؟