یہ فرق ہے

0
283

یہ فرق ہے پاکستان کے پچھلے 72سال کی روایتی اور موروثی سیاست کا، جو لیاقت علی خان کو شہید کیے جانے کے بعد شروع ہوئ نواز شریف پاکستان کی موروثی سیاست کا نشان جو صرف اپنے خاندان اور اولاد کیلئے پورے ملک کو داؤ پر لگا دیتا ہے عمران خان جو عوام کی خدمت کی خاطر خاندان اور اولاد کو قربان کر دیتا ہے، یہ روایت قائداعظم نے ڈالی تھی