یہ قوم کی بیٹی ہے

0
573

یہ قوم کی بیٹی ہے، جس معاشرے میں مرد بکتے ہوں، وہاں قوم کی بیٹیاں مردوں کو غیرت دلانے آتی ہیں مجھے اس بیٹی پر فخر ہے جو بے غیرت سرداروں کے سامنے غیرت کا جھنڈا لیکر کھڑی ہے بے غیرتی دس میٹر کی شلوار پہننے سے چھپ نہیں جاتی