یہ کیسے مرد ہیں

0
352

آج کے فرعون اور اسکے چمچے عمران خان سے اتنے خوفزدہ ہیں کہ آن لائین جلسے نے ان کی چیخیں آسمان تک پہنچا دیں یہ کیسے مرد ہیں جو عمران خان کا مقابلہ کھلے میدان میں نہیں کر سکتے، اسکو زنجیروں میں جکڑ کر مقابلہ کرنا چاہتے ہو، ایسا مقابلہ تو ایک کھسرا بھی کر سکتا ہے، لیکن یہ تو کھسرے سے بھی بدتر ثابت ہوۓ